aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ڈاکٹر خالد ندیم نے اس کتاب میں علامہ اقبال کی سوانح بیان کی ہے، حالانکہ یہ کتاب سوانح عمری نہیں بلکہ آپ بیتی ہے جس میں صرف اقبال ہم کلام ہیں،جس میں مولف ڈاکٹر خالد ندیم اقبال کی تحریروں اور گفتگو کو زمانی ترتیب سے بیان کرتے نظر آتے ہیں، کتاب میں علامہ اقبال کی زندگی کے تمام پہلوؤں کو اس انداز میں بیان کیا ہے جس میں تما م تر حالات خود علامہ اقبال ہی کی زبانی بیان کرائے گئے ہیں، یہ کتاب اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے جس میں فاضل مصنف ڈاکٹر خالد ندیم نے علامہ اقبال کے اقوال و تحریر کے سہارے ان کی زندگی کے حالات بیان کئے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free