aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سعاد حسن منٹو کا نام اردوافسانہ نگاری کےبا ب میں نمایاں ہے۔منٹو نےاپنے افسانوں میں سماج و معاشرے میں پھیلی برائیوں،تلخ حقیقتوں کو سفاکی سےپیش کیا ہے۔ادب میں انھوں نےافسانہ نگاری کےساتھ خاکہ نگاری،مضمون نگاری اورخطوط نگاری میں بھی اپنےقلم کےجوہردکھائےہیں۔زیر نظر کتاب”آپ کا سعادت حسن منٹو۔منٹو کےخطوط“ منٹو کےاحمد ندیم قاسمی صاحب کو لکھےہوئےخطوط کا مجموعہ ہے۔جن کا مطالعہ منٹوکی شخصیت و کردارکےکئی اہم پہلوؤں کا روشن کرتا ہے۔ان خطوط سےہم منٹو کی حقیقی شخصیت سےواقف ہوسکتے ہیں۔یہ خط ان کی تخلیقی وارداتوں اورباطنی کیفیات کے عکاس ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets