aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مجتبیٰ حسین نے اپنے شاہ کار خاکوں میں شخصیت شناسی کے بنیادی اوصاف پیدا کیے اور کوشش کی کہ ایک ماہرِ نفسیات کی طرح اس شخصیت کے داخل میں وہ اتریں ۔اُن گوشوں تک ان کی نظر جائے جہاں کسی کی نگاہ نہیں پہنچی۔کبھی کبھی تو ایسا ہوتا ہے کہ جس کا خاکہ لکھا جاتا ہے۔اس کی بھی نگاہ وہاں تک نہیں پہنچی ہوتی ہے جہاں تک خاکہ نگار نے دیکھ لیاہوتا ہے۔ "آپ کی تعریف" مجتبیٰ کے خاکوں میں وہ عموماً شامل ہیں اور عموماً اپنے کردار کو خاکساری سے پیش کیا ہے لیکن اُن کی ظرافت نے اُنھیں چمکا دیا ہے،اس کتاب میں تقریبا 55 خاکے شامل ہیں ،ان خاکوں میں مزاح کے ساتھ ساتھ گذشتہ نصف صدی کی صورت حال ہمارے سامنے آجاتی ہے،کہ گذشتہ نصف میں کس طرح کی شخصیات تھیں اور ان کے سوچنے سمجھنے کا کیا انداز ہوتا تھا ،کتاب کے شروع میں سید امتیاز الدین نے عرض مرتب کے اندر اس کتاب کے بارے میں لکھا ہے" اس کتاب کے ہر خاکے کی کفیت جدا گانہ ہے۔یوں کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ پوری کتاب جلوہ صد رنگ ہے۔"
Mujtaba Husain was a prolific and critically acclaimed humorist of Urdu literature, in the field of satire and humor. He has nearly two dozen books to his credit. He was honored with the much-coveted Padma Shri award. His work has been widely translated into English, Hindi, Japanese and various other regional languages of India.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets