aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مذکورہ کتاب انٹرمیڈیٹ بورڈکے علم معاشیات کے طریقہ تعلیم کے مطابق تیار کی گئی ہے تاکہ کوئی بھی امیدواراپنی خواہش کے مطابق معاشیات کی تیاری اور امتحان ہندی یا اردو میں دے سکے۔ ایسے ہی امیدواروں کے لیے یہ کتاب تیار کی گئی ہے۔اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں تمام باتیں ہندوستانی نقطہ نگاہ سے لکھی گئی ہے۔