aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"آسان اردو" اردو کو سیکھنے اور سیکھانے کے عمل میں معاون ہے۔ابتدا میں اساتذہ کے لیے اردو پڑھانے ،حروف تہجی سیکھانے اور مشق کرانے کے طریقوں سے متعلق ہدایات دیئے گئے ہیں۔اردو کے ابتدائی آسان الفاظ بطور مشق دئیے گئے ہیں۔ابتدائی جماعتوں کے طلبا کے لیے یہ کتاب بے حد مفید ہے۔