aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب گورنمنٹ آف جموں کی جانب سے پرائمری درجات کے لیے تیا ر کی گئی تھی ۔ اس میں ہزار سے کچھ زائدعام الفاظ نستعلیق اور دیوناگری رسم الخط میں دیے گئے ہیں ۔ ایسی کتابیں ایک زمانہ میں بچوں کے لیے در س میں پڑھائی جاتی تھی جیسے ’’ حمد باری‘‘ وغیرہ لیکن اب ایسی کتابوں کو ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی زبان سیکھنے والے ایسی کتابوں کی مانگ کر تے ہیں بلکہ ’ٹیکسٹ بک‘ پر ہی اکتفا کیا جاتا ہے اوراسی میں نئے الفاظ کا استعمال سکھا یاجاتا ہے ۔