Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ایزحاق پٹ مین ایک انگریز۔ ماہر تعلیم ہے جس نے مختصر نویسی یعنی شارٹ ہینڈکا طریقہ ایجاد کیا، اردو زبان میں شارٹ ہینڈ کے فن کو 1910 میں مرزا ہادی علی رسوا نے ایک کتاب "رسالہ اردو شارٹ ہینڈ" طبع کراکے اردو میں پہلی بار اس فن کی باقاعدہ بنیاد رکھی تھی ۔زیر نظر کتاب سائنسی اصول پر مرتب کی گئی ہے، اس کتاب میں شارٹ ہینڈ کی اہمیت ، شارٹ ہینڈ میں استعمال کی جانے والی علامات،رموز و اوقاف، اور سابقے ولاحقے دیے گئے ہیں ، حروف کی مختصر نویسی کے جہاں جہاں اصول بیان کئے گئے ہیں ہر جگہ مبتدی طلبہ کو ذہن میں رکھتے ہوئے اس کی مشق تمرین بھی دی گئی ہے ، اس کے علاوہ اس کتاب میں ایک ہزار مشکل الفاظ کی شارٹ ہینڈ یعنی مختصر نویسی کے اصول بیان کئے گئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے