aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
وجاہت علی کی تحریر کردہ یہ کتاب اردوسیکھنے والوں کے لئے ایک آسان کتاب ہے کیوں کہ اردو کی اس کتاب کو بہت سے نئے اور پرانے تجربوں کی روشنی میں انوکھے اور عمدہ اسلوب سے مرتب کیا گیا ہے ، جو طریقہ اس کتاب میں اپنایا گیا ہے وہ کافی دل چسپ ہے، جس کی وجہ سے کم وقت میں رغبت کے ساتھ سیکھا جا سکتا ہے، کتاب میں مفرد حروف کے بعد چند مرکب حروف۔"آ"اور"ای"کے لہجےکوآسان انداز میں بیان کیا گیا ہے، چند حروف سکھانے کے بعد ان کو الفاظ اور جملوں میں کس طرح استعمال کیا جائے ان تمام چیزوں کو آسان انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ کتاب کی خوبی یہ ہے کہ معلوم سے نا معلوم اور آسان سے مشکل کی طرف توجہ دی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free