by Mohammad Saeed Ahmad Marharvi
aasar-e-akbari
Tareekh-e-Fatehpur Seekri
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Tareekh-e-Fatehpur Seekri
تاریخ فتح پور سیکری جسے آثار اکبری بھی کہا جاتا ہے جس میں فتح پور اور سیکری نیز دیگر ملحقہ مقامات کی مکمل تاریخ اور وہاں کے آثار قدیمہ اور عمارتوں کی تفصیل اور حالات و پیمائش کا بیان کیا گیا ہے۔ قصبہ روپ بانس ، خانوآن ، چریاری، مڈھاکر وغیرہ کے حلات بھی لکھے گئے ہیں۔ کتاب کے آخر میں ضمیمہ کے طور پر شیخ الاسلام شیخ سلیم چشتی جن سے اکبر کو بہت انس تھا اور نواب اسلام خان ، نواب قطب الدین خان وغیرہ کے احوال کا جائزہ بھی لیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free