aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"آثارِحضرت وصی" وصی احمد عرف وصی الحق مسکین اصدقی چشتی کی سوانح حیات ہے، حسین الحق نے حضرت وصی الحق کی زندگی کے حالات کو بیان کرتے ہوئے اس کتاب کو چار ابواب میں تقسیم کیا ہے، پہلے باب میں حضرت وصی الحق کی پیدائش سے لیکر وفات تک کے حالات بیان کئے گئے ہیں، دوسرے باب میں وفات کے بعد پیش کئے جانے والے منظوم تاثرات اور تاریخی قطعات کو جگہ دی ہے، تیسرے باب میں حضرت وصی الحق کی زندگی کے سبق آموز واقعات کو بیان کرتے ہوئے ان کے تعلیم و تعلم کو بیان کیا گیا ہے، چوتھے باب میں وصی الحق مسکین اصدقی چشتی کا منتخب کلام "تبرکات" کے عنوان سے پیش کیا ہے جس میں نعت و منقبت کے ساتھ ساتھ چند غزلوں کا بھی انتخاب شامل ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free