aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں محمد سعید احمد مارہروی نے ہندوستان میں اسلامی دور حکومت میں عوام کےلئےکئےگئے رفاہی کام مثلا مدارس، کتب خانے، شفا خانے،سڑک، سرائے، نہریں، تالاب، پل، لنگر خانے اور خیرات خانوں کے احوال بیان کئے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ مسلم بادشاہوں نے اپنے اپنے دور میں علمی فیاضی کا جو نمونہ پیش کیا ہے اس کا بھی تاریخی حوالے سے جائزہ لیا گیا ہے، یہ کتاب اسلامی حکومتوں کے ان کارناموں کو بیان کرتی ہے جن کو لوگوں نے گم نامی کے پردے کے پیچھے ڈال دیا تھا ، چنانچہ اس کتاب میں ہندوستان کے اسلامی عہد میں "منافع عامہ"کے حوالے سے کئے گئے کار ناموں کا تذکرہ ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets