aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں صوبہ مالوہ اور اس کے راجگان و سلاطین کے تاریخی حالات کے ساتھ ساتھ شہر سرونج کا بھی مفصل جائزہ لیا گیا ہے۔ کتاب کی زبان ادبی اور سحر آفرینی سے مالامال ہے جس سے تاریخ اور بھی خوبصورت ہو گئی ہے۔ مصنف نے شہر سرونج کا اور مالوہ کے آثار قدیمہ کا بہت ہی کامیاب نقشہ کھینچا ہے اور جب وہ جنگوں کے واقعات نقل کرتے ہیں تو ان کا قلم اور بھی دلچسپ ہو جاتا ہے۔ ایک طرح سے ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ریاست ٹونک اور مالوہ کی یہ مفصل تاریخ ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets