aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شعراء بھوپال پر مشتمل تذکرہ ہے ،جس میں مصنف نے سب سے پہلے شعر کی ابتدا ء اور اس کی نشو نما پر بحث کی ہے اور دیگر زبانوں کی شعر گوئی پر مختصرا بات کی ہے۔ اس تذکرے میں بھوپال کے شعرا کو موضوع بحث بنایا گیا ہے اور ان کے کلام پر منتقدانہ بحث کی گئی ہے۔