aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ ناول" آسیب" ولیم پیٹر کا مشہور ناول ہے۔ جس کو مظہر الحق علوی صاحب نے اردو کے قالب میں ڈھالا ہے۔یہ ناول بعض عجیب و غریب واقعات پر مبنی ہے۔جو دلچسپ بھی ہے اور خوفناک بھی ہے۔یہ کہانی پر اسرار باتوں پر مشتمل ہے۔جس میں بارہ سالہ لڑکی کی اذیتوں سے ،لڑکی کی ماں کے اضطراب اور بے قراری سے دوبہادر پادریوں کی دلیری سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔یہ ناول صرف ایک ہبیت ناک ہی نہیں بلکہ اس سے کچھ زیادہ ہی ہے۔اس ناول کے مطالعہ کے بعد قاری کےاعصاب تن جاتے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free