Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"آسودگی" نواب محی الدین کا شاہ کار ناول ہے،ان کے ناول کی زمین اپنے ارد ارد گرد کے ماحول اور انسانی اعمال نیز پیچیدہ بشری نفسیات سے تیارہوتی ہے ،انھوں نے اپنے کئی ناولوں کی بنیاد حقیقی واقعات پر رکھی ہیں ، یہی وجہ ہے کہ ان کے ناول حقیقت کی عکاس، اور واقعیت سے بالکل قریب تر ہیں، وہ عشق ومحبت کے حوالے اس انداز سے لکھتے ہیں کہ پیچیدہ انسانی نفسیات اجاگر ہوجاتی ہیں۔ زیر نظر ناول بھی ایک ایسی دوشیزہ کی کہانی ہے جو اپنی ماں سے بے پایاں محبت کرتی ہے، تاہم وہ اپنے باپ کی بے وفائی اور بے التفاتی کے گرداب میں پھنسی ہوئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے