Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

شیخ محمد عبد اللہ، شیر کشمیر کے نام سے مشہور تھے ۔ مصنف نے علی گڑھ یونورسٹی سے تعلیم کے بعد معلمی کا پیشہ اپنایا اور چند دنوں بعد اس سے استعفی دے کر قوم کی خدمت کے لئے خود کو وقف کر دیا۔ انہوں نے ہمیشہ اپنی کشمیری قوم کو انصاف دلانے کے لئے جد و جہد کی جس کے نتیجے میں نظر بندی سے لیکر جیل تک کی صعوبتیں برداشت کیں۔ یہ خود نوشت اسی شخصیت کے ذاتی تجربے ہیں جس میں انہوں نے حرف بہ حرف اپنے تلخ و شیرین حقائق کو بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ کتاب میں تحریک حریت کی سرگرمی اور دیگر معاہدوں کے خلاف ایک احتجاجانہ بیان ہے جہاں وہ کسی کے حمایتی نظر آتے ہیں تو کسی کے مخالف۔ کشمیر اور اس کی اصل پریشانی سے آگہی کے لئے یہ ایک بہترین کتا ب ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے