aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ "آوارہ گرد" ابن آدم کا مشہور و معروف ناول ہے۔جو کئی بار شائع ہوچکا ہے۔یہ ایک دلچسپ ناول ہے۔جس کی چار جلدیں ہیں۔ہر حصہ تقریبا چار سو صفحات پر مشتمل ہے۔اس کو پڑھ کر رونگٹھے کھڑے ہوجاتے ہیں۔یہ ناول دلچسپ واقعات، متجسس ماحول اور اہم معرکات کے ساتھ قارئین کی توجہ پانے میں کامیاب ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free