aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر کتاب "آوارہ مزاج" فرحت عباس شاہ کے کلام کا انتخاب ہے ۔فرحت عباس شاہ کا شمار دنیا کے ممتاز اور اہم شعراء میں ہوتا ہے انہوں نے اردو اور پنجابی میں میں تخلیق کی ،کتاب میں فرحت صاحب کے کلام کی وسعت اور کیفیات کے اظہار کی ایسی تخلیقی قوت ابھر کر سامنے آتی جو کسی اور شاعر میں مشکل سے ہی نظر آتی ہے ۔فرحت صاحب نے نہ صرف معاشی بے انصافی پر قلم اُٹھایا بلکہ بلکہ دنیا کا پہلا اسلامک ما بیکرو فنالس ماڈل بنا کر اس کو عملی طور پر ثابت بھی کیا ۔فرحت عباس شاہ نے فلسفہ ،نفسیات ،موسیقی ادب صحافت اور مارشل آرٹ جیسے شعبوں میں اپنی حیثیت نہ صرف منوائی بلکہ قبول عام کی سند بھی حاصل کی۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free