Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : فضا اعظمی

اشاعت : 001

ناشر : جاوداں پبلیکیشنز، کراچی

مقام اشاعت : کراچی, پاکستان

سن اشاعت : 2004

زبان : Urdu

صفحات : 247

معاون : رامپور رضا لائبریری، رام پور

آواز شکستگی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

فضا اعظمی کا اصل نام عقیل احمد تھا، فضا تخلص اختیار کیا۔   ۲۱ جولائی۱۹۳۰   کو متھرا (یوپی) میں پیدا ہوئے۔ آبائی وطن اعظم گڑھ تھا۔ تقسیم کے بعد پاکستان چلے گیے۔ شبلی کالج اعظم گڑھ سے بی اے کیا، ایم اے اور ایل ایل بی الہ آباد یونیورسٹی سے کی۔ فوٹو گرافی میں ڈپولاما بھی الہ آباد یونیورسٹی سے کیا۔   لمبے عرصے تک انگریزی صحافت سے وابستہ رہے۔ پاکستانی سفیر کے طور پر اچھا خاصا وقت مشر وسطی( قاہرہ، خرطوم، جدہ) اور واشنگٹن میں گزارا۔ اس کے بعد کراچی میں تجارت   سے وابستہ ہوگیے۔  
فضا اعظمی نے شاعری کے ساتھ ادبی سماجی اور تہذیبی موضوعات پر اردو انگریزی میں کئی کتابیں لکھیں۔ ’ جو دل پر گزری ‘ ’کرسی نامہ ‘ ’ تری شباہت کے دائرے میں‘ عذاب ہمسائیگی‘ مرثیہ مرگ ضمیر‘ ’ آواز شکستگی ‘ ان کے شعری مجموعے ہیں۔ ’ڈوبتے جہاز کے عرشے پر ‘ کے نام سے انہوں نے اپنی خودنوشت لکھی جس میں انہوں دنیا کے مخفت  ممالک میں اپنے قیام کے تجربات اور ہندوستان سے اپنی ہجرت کے واقعات کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔ ۸۸ برس کی عمر میں کراچی میں ان کا انتقال ہوا۔  

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے