aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
علاء الدین ندوی نے اس کتاب کا عربی سے اردو ترجمہ کیا ہے۔ اس کتاب میں ہندوستان کی آزادی میں مسلمانوں کی جد و جہد اور ان کی مساعی کا ذکر کیا گیا ہے۔ دار العلوم دیوبند ہو یا سرسید کی کوششیں یا پھر دیگر اشخاص کی محنت سب کا ذکر کیا گیا ہے اور انگریزوں کی حکومت کرنے کی پالیسی اور ان کی نت نئی چالوں کے بارے میں بتلایا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free