aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شہزاد انجم برہانی مدھیہ پردیش کے تاریخی شہر دارالسرور برہان پور میں پیدا ہوئے۔ انٹر تک بھوپال بورڈ سے تعلیم حاصل کی اس کے بعد ایم اے اردو دیوی اہلیہ اندور سے کیا۔یونیورسٹی گرانٹ کمیشن کے تحت جے،آر،ایف کرنے کے بعد علیگڑھ مسلم یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی پروفیسر ابوالکلام قاسمی کی نگرانی میں' آزادی کے بعد احتجاجی شاعری' کے عنوان سے کی۔ان کی اب تک پانچ کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets