aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں آزادی کے بیس سال کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ وہ ملک جس کی تاریخ 5000 سال سے بھی زیادہ قدیم ہو اور اس پر متعدد قسم کے حملے اور غلامی کا ایک لمبا عرصہ جس نے ذہنوں کو مفلوج کر دیا ہو اس قوم کو اپنی آزادی کے لئے سو سال جد و جہد کرنی پڑی اور پھر اس نے آزادی کی صبح دیکھی اس لئے یہ اور بھی اہم ہو جاتا ہے کہ اس قوم نے جو آزادی کی دیوانگی کی حد تک رسیہ تھی نے آزادی کے بیس سال گزرنے کے بعد خو د کو کتنا سنوارا ہے۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free