aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہندوستان کی آزادی اور اس کے مثبت و منفی اثرات پر محمول یہ کتاب ہے جس میں بھارت چھوڑو آندولن سے لیکر ہندوستان کے بٹوارے کی مانگ تک کا ذکر ہے۔ یہ اصل میں پنڈت جواہر لال نہرو کی تقریر ہے جس میں غلامی کی زندگی سے نجات اور ایک ہندوستان کی وکالت کی گئی ہے اور جو لوگ بٹوارے کی حمایت کرتے آئے ہیں ان کی مخالفت بھی کی گئی ہے ساتھ ہی ہندوستان کی آزاد ریاستوں کو بھی پیغام ہے کہ انہیں اب اپنا طرز زندگی بدلنا پڑیگا۔