aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مہندر پرتاپ چاند ایک سنجیدہ اور کہنہ مشق شاعر ہیں۔"آزار غم عشق" ان کا شعری مجموعہ ہے۔ جو شاعر کے داخلی اور خارجی احساسات کا حسین امتزاج ہے۔ ان کے کلام میں جہاں ایک طرف قدیم موضوعات کو نئے اسلوب میں پیش کیا ہے وہیں شعری آہنگ میں عصری تقاضوں اور جدیدیت کی نغمگی موجود ہے۔ شاعر کی زبان عام فہم اور سادہ ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets