by Mohammad Hasan Abbasi Kakori
abbasiyan-e-kakori
Bagh-o-Bahar-e-Abbasi
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Bagh-o-Bahar-e-Abbasi
علوی اور عباسی دو خانواہ لکھنؤ کے دو اہم سادات گھرانے ہیں جن میں سے لکھنؤ میں علوی خانوادہ سب سے زیادہ پاپولر ہے اور اس کے افراد بھی سب سے زیادہ ہیں۔ عباسی خاندان کاکوری میں آباد ہوا اور انہیں قاضی زادہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ صدیقی ، فاروقی ، عثمانی اور انصوری، مغل اور پٹھان بھی اچھی تعداد میں لکھنؤ میں آباد ہیں۔ اس کتاب میں کاکوری کے عباسی خانوادہ کی تاریخ بیان کی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free