aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب سات ابواب پر مشتمل ہے اور اس کا تعلق شرر کے ناولوں سے ہے۔ پہلا باب ( ہندوستان 1857کے بعد ) سیاسی پس منظر سے متعلق ہے ۔ دوسرے باب کا تعلق بھی پس منظر سے ہی ہے، البتہ یہ پس منظر ادبی ہے۔ تیسرے باب میں شرر کی زندگی کا جائزہ لیا گیا ہے۔ چوتھے باب میں شرر کے تاریخی ناولوں کے جائزہ سے قبل تاریخ اور ناول کے رشتے کی وضاحت۔ پانچویں باب میں ان کی تاریخی ناولوں کی ترتیب و تخلیق پر باتیں کی گئی ہیں۔ چھٹے باب میں ان کے ان ناولوں کا تذکرہ ہے جو انہوں نے معاشرہ، سماج اور خاندان کی اصلاح کے لئے لکھے اور آخری باب میں ان کی ناول نگاری سے متعلق مجموعی تاثر پیش کیا گیا ہے۔ حوالہ جات کو حواشی میں دییے گئے ہیں۔ گرچہ کتاب شخصیت اور ناول نگاری پر ہے لیکن اس کے مطالعے سے ہندوستان کی تاریخ آزادی کی تحریک کا پورا منظر سامنے آجاتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free