Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نسیم نازش

اشاعت : 001

ناشر : فروغ کتاب پبلی کیشن، کراچی

مقام اشاعت : کراچی, پاکستان

سن اشاعت : 2016

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : نظم

صفحات : 188

معاون : عباس رضا نیر

ابھی سورج نہیں نکلا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

نسیم نازش 19 نومبر کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ کراچی میں رہتی ہیں ۔انھیں پاکستان کی پہلی خاتون انکم ٹیکس انسپکڑ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مختلف پروگراموں کے لئے اسکرپٹ بھی لکھتی تھیں۔ نئے لب و لہجے کی شاعرہ ہیں۔ مشاعروں میں ان  کی پیش کش کا انداز بھی بہت پسند کیا جاتا ہے۔  ان کا تعلق ایک علمی اور ادبی گھرانے سے ہے۔ان کے شوہر فراست رضوی بھی ادیب اور شاعر ہیں۔نسیم کا کلام  ادبی رسائل میں مسلسل شائع ہوتا رہتاہے۔ غزلوں کا مجموعہ ‘ محبت روشنی ہے ’ سن دوہزار چودہ اور نظموں کا مجموعہ ‘ابھی سورج نہیں نکلا’سن دوہزار سولہ میں شائع ہوا تھا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے