aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب میں ان مضامین کو جمع کیا گیا ہے ، جو مضامین مولانا کی شخصیت و سیرت کا تعارف پیش کرتے ہیں۔ اس کتاب کے آخر میں مولانا کے یاد گار خطوط بھی شامل ہیں ،ساتھ ہی ساتھ مولانا ابوالکلام آزاد کے تعارف میں ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہان پوری کے لکھے ہوئے دو مضامین بھی شامل ہیں جو مضامین"مکاتیب ابوالکلام آزاد"کی ترتیب کے موقع پر لکھے گئے تھے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free