Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : احترام الدین احمد شاغل

سن اشاعت : 1958

زبان : Urdu

موضوعات : تذکرہ

صفحات : 485

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

ادب جے پور کا ماضی و حال
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

عمومی طور پر یہ بات نظر آتی ہے کہ دہلی کی ادبی نشستوں پر جب بھی خطرہ محسوس ہوا تب شعرا نے اپنے لئے ایک ایسی پر سکون جگہ کی تلاش کی جو انہیں ادب کی نشو نما میں مدد کرے ۔ ایک زمانے میں جب دہلی خرابات میں تبدیل ہوئی تو شعراء و ادبا نے لکھنو کو اپنا مستقر قرار دیا مگر جب 1857 میں دہلی برباد کی گئی تو شعرا و ادبا مختلف مقامات پر بکھر کر اپنی خدمات انجام دینے لگے ان میں سے کچھ نے جے پور کا رخ کیا اور وہیں رہ کر اپنی انجمنوں کو آباد کیا۔ یہ تذکرہ جے پور کے شعراء و ادبا پر مشتمل ہے جس میں حروف تہجی کے اعتبار سے شعرا کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ یہ تذکرہ اپنے اندر تہذبی و تاریخی پہلو لئے ہوئے ہے اور گویا کہ جے پور کی تاریخ کا ایک مرقع ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے