aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر کتاب ’ادب کا بدلتا مزاج‘ کے مشمولات کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ کتاب کی نوعیت خالص تحیقیقی ہے، تاہم اس سے تنقید کے پہلو بھی روشن ہوتے ہیں۔ ظاہر ہے اس میں تب اور اب کے ادب کا تقابل ہے اور یہ آئیندگان کے لئے بھی بہت ہی اہم کام ہے۔