aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "ادبی اور لسانی تحقیق" کو پروفیسر عبد الستار دلوی نے مرتب کیا ہے۔ اس کتاب میں اردو کی ادبی اور لسانی تحقیق کے اصول اور طریق کار کے تعلق سے اردو زبان و ادب کے مشہور و معروف محققین کی گراں قدر نگارشات پیش کی گئی ہیں اور ایسے مقالات کو شامل کیا گیا ہے جن سے تحقیق کے اصولوں اور اس کے طریق کار پر روشنی پڑتی ہے۔ مشمولات کے معیار کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا بجا ہوگا کہ اس مجموعے میں جو مقالات اور مضامین پیش کئے گئے ہیں، وہ سب مستند ہیں اور اپنے اندر عظیم عرفان رکھتے ہیں اور آج کے حالات میں ان کی اہمیت و ضرورت مزید بڑھ جاتی ہے۔ مجموعے میں شامل کئے گئے تمام مضامین اردو کے ریسرچ اسکولرس اور عام محققین اردو کے تحقیقی کاموں میں معاون ہیں۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free