Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : تاجور نجیب آبادی

شمارہ نمبر : شمارہ نمبر۔003

جلد نمبر : 3

ناشر : احمد عبداللہ خاں ارشد

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

زبان : اردو

موضوعات : رسالے

صفحات : 73

معاون : سمن مشرا

ادبی دنیا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

میگزین: تعارف

1929میں علامہ تاجور نجیب آبادی کی ادارت میں ادبی دنیا کا اجراہوا۔ اس کی پیشانی پر ’مشرق و مغرب کے قدیم و جدید ادبابت کا ماہوار مرقع‘ کی عبارت درج تھی۔ ڈائریکٹر کی حیثیت سے آنریبل جسٹس عبدالقادر اور بطور مدیر تاجورنجیب آبادی کے نام ہیں ۔ اس رسالہ میں افتتاحی حصہ، تعلیمی حصہ، تنقیدی حصہ، علمی حصہ اورتاریخی حصہ کے علاوہ نظمیں، غزلیں ، دنیائے ادب جیسے عنوانات کے تحت تخلقایت کی اشاعت ہوتی تھی۔ مولانا تاجورنجیب آبادی ’حال و قال‘ کے عنوان سے اداریہ لکھتے تھے۔ اس مجلہ سے منصور احمد، حفیظ ہوشاتر پوری، عاشق حسین بٹالوی، مر اجی، قیوم نظر، حامد علی خان، عبداللہ قریشی کی بھی ادارتی وابستگی رہی ہے۔ 1944 میں مولانا صلاح الدین احمد نے جب اس کی ادارت سنبھالی تو اس کا رنگ و روپ بھی بدل گیا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

ایڈیٹر کی مزید کتابیں

مدیر کے دیگر رسائل یہاں پڑھئے۔

مقبول عام رسائل

مقبول ترین رسائل کے اس منتخب مجموعہ پر نظر ڈالیے اور اپنے مطالعہ کے لئے اگلا بہترین انتخاب کیجئے۔ اس پیج پر آپ کو آن لائن مقبول رسائل ملیں گے، جنہیں ریختہ نے اپنے قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔ اس پیج پر مقبول ترین اردو رسائل موجود ہیں۔

مزید
بولیے