aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
رشید حسن خاں کا شمار اردو کے ان محققین میں ہوتا ہے جن کی وجہ سے اردو میں ادبی تحقیق کی آبرو آج بھی قایم ہے۔ زیر نظر کتاب اردو میں ادبی تحقیق کے مسایل میں تحقیق وتدوین کے آداب ہی نہیں سکھاتے بلکہ بعض مشہور کتابوں کا تجزیہ کر کے عملی تحقیق کے اعلی نمونے بھی پیش کیے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free