Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : فرمان فتح پوری

ناشر : پروگریسو بکس، لاہور

سن اشاعت : 1993

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تحقیق و تنقید, مضامين و خاكه

ذیلی زمرہ جات : تنقید, مضامین

صفحات : 194

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

ادبیات و شخصیات
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب “ادبیات و شخصیات “ڈاکٹر فرمان فتح پوری کے تحقیقی و تنقیدی مضامین پر مشتمل ہے، اس کتاب میں اردو کی بارہ اہم ترین شخصیات اور ان کی فنی عظمتوں کا اظہار کیا گیا ہے، جو مختلف میدانوں میں نمایاں خدمات انجام دے چکی ہیں، مضامین تحقیقی تنقیدی اور معروضی مطالعہ پر مشتمل ہیں، کہیں کہیں تاثراتی رنگ بھی ابھر آیا ہے، اس کے باوجود ان مضامین کا معیار وقیع ہے، مولانا عبدالحق کی تحقیقی و تنقیدی بصیرت پر گفتگو کی گئی ہے، حسرت موہانی کی شخصیت اور شاعری کے معیار و مقام سے واقف کرایا گیا ہے، علامہ نیاز فتح پوری کے کمالات پر روشنی ڈالی گئی ہے، اس طرح مختلف ادباء اور ان کے فن سے کتاب ہمیں واقف کراتی ہے، جس میں ناقد، محقق، افسانہ نگار، اور شاعر شامل ہیں، ان کی تخلیقات اور شخصی محاسن مضامین کے مطالعہ سے بخوبی واضح ہو جاتے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے