aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بابا طاہر عریاں ہمدانی فارسی زبان کا ایک معروف شاعر ہے جن کی رباعیات عرفانی مضامین سے مزین ہیں۔ ان رباعیات کی زبان فارسی ہے مگر ان میں لری کا اثر واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔
بابا طاہر عریاں ہمدانی فارسی زبان کا شاعر و صوفی منش بزرگ ہیں۔ ان کی شہرت ان کے بیباکانہ انداز زندگی اور ان کی تصوف کے رنگ میں رنگی رباعیات ہیں جو فارسی زبان کے ایک مشہور لہجہ جسے زبان لری بھی کہا جاتا ہے۔