Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : سید اکبر علی اکبرآبادی

شمارہ نمبر : شمارہ نمبر-011

ناشر : مطبع مفید عام، آگرہ

زبان : اردو

صفحات : 42

معاون : سندریا وگنانا کیندرم، حیدرآباد

ادیب، آگرہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

میگزین: تعارف

ادیب فیروز آباد آگرہ ایک اہم علمی ،ادبی رسالہ تھا۔ جس کے سر نامے پر یہ عبارت درج ہوتی تھی ’’ایک بالکل نئی طرز کا ماہوار علمی میگزین‘‘ اس کے ایڈیٹر سید اکبر علی اکبر آبادی سند یافتہ کلکتہ یونیورسٹی کلکتہ تھے۔ اس کے مقاصد کے تحت یہ تحریر کیا گیا تھا کہ:’’ ادیب جو ہندوستان بھر میں اپنی خاص طرز کا ایک بالکل جدید میگزین ہے۔ اس کی بڑی غرض یہ ہے کہ ملک میں اعلیٰ لٹریچر کا مذاق پیدا کیا جاوے۔۔۔ اور یہ ثابت کیا جائے کہ سائنس اور مذہب میں فی الاصل کوئی مخالفت نہیں۔‘‘ ادیب میں دیگر رسائل کے اعلیٰ مضامین کی تلخیص کے ساتھ ساتھ تصانیف جدیدہ پر ریویو شائع کئے جاتے تھے۔ اس میں سائنس، عجائبات عالم، یادگاری واقعات، ریویو اور معلومات کے عنوان سے تحریریں چھپتی تھیں۔ علم ہیئت، علم نباتات وغیرہ سے متعلق دلچسپ مضامین شائع ہو ا کرتے تھے۔ اس رسالے کی بہت پذیرائی ہوئی۔ علامہ شبلی نعمانی نے فرمایا:’’ میں موجودہ رسالوں میں ’ادیب‘ کو سب سے افضل سمجھتا ہوں۔‘‘

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

ایڈیٹر کی مزید کتابیں

مدیر کے دیگر رسائل یہاں پڑھئے۔

مقبول عام رسائل

مقبول ترین رسائل کے اس منتخب مجموعہ پر نظر ڈالیے اور اپنے مطالعہ کے لئے اگلا بہترین انتخاب کیجئے۔ اس پیج پر آپ کو آن لائن مقبول رسائل ملیں گے، جنہیں ریختہ نے اپنے قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔ اس پیج پر مقبول ترین اردو رسائل موجود ہیں۔

مزید
بولیے