aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "ادھورے خواب"محمد مجید کاریڈیو ڈرامہ ہے۔ جو کل تیرہ سین پر مشتمل ہے۔ابتدا میں "حرف اول" کے تحت ڈرامہ نگارے نے اردو ڈرامہ نگاری کا آغاز و ارتقا کا اجمالی جائزہ پیش کیا ہے۔جو اردو ادب میں ڈرامہ نگاری کی روایت سے روشناس کراتا اہم مضمون ہے۔