aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
افغانستان کے ایک بادشاہ غازی امان اللہ خان کے حالات کو اس کتاب میں جمع کیا گیا ہے۔ شاہ امان اللہ خان کی زندگی اور ان کے صحیح حالات کو بیان کیا گیا ہے۔ اور اس میں کوشش یہ کی گئی ہے کہ واقعات میں ایمانتداری کو برتا جائے کیوں کہ خود بادشاہ کی مرضی بھی یہی تھی کہ واقعہ نگاری میں غلط بیانی کو جگہ نہ دی جائے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free