aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
افغانستان کی سفارتی تاریخ یا یوں کہئے کہ افغانستان کی خارجہ پالیسی کے متعلق نہایت ہی اہم کتاب ہے جس میں مصنف نے دیگر ممالک کے سفارت خانوں سے وہ نادر و بیش قیمت معلومات فراہم کی ہیں جو مدت تک ایک راز تھیں۔ اس کے لئے مصنف نے بہت سارے اسفار کئے اور بہت سے لوگوں کی مدد حاصل کی جس کی وجہ سے یہ کتاب شاہی راز بن گئی۔ اس کتاب کو افغانستان کی سفارتی اور خارجہ پالیسی کا بہترین امتزاج کہا جا سکتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free