Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ممتاز احمد خاں خوشتر کھنڈوی

اشاعت : 001

ناشر : مکتبہ دین و ادب، لکھنؤ

سن اشاعت : 1951

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 446

معاون : ریختہ

افکار خوشتر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب ڈاکٹر ممتاز احمد خان خوشتر کا شعری مجموعہ ہے جس میں ان کی 1934 سے 1966 تک کی غزلیں شامل ہیں۔ ان کا تعلق مدھیہ پردیش کے علاقے کھنڈوہ سے رہا ہے۔ انہوں نے مدھیہ پردیش کے استاد شعرا سے اصلاح سخن لی تھی۔ اس لیے ان کے کلام میں روانی بھی ہے اور پختگی بھی۔ اشعار میں پاکیزگی، زبان میں شستگی اور صفائی، خیالات کی برجستگی اور بیان کی سلاست ان کی شاعری کے نمایاں اوصاف ہیں۔ بے تکلفی بھی ان کے یہاں بھرپور ملتی ہے۔ مذکورہ بالا خواص میں دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے ان کا یہ مجموعہ مطالعہ کے لیے اہم ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے