aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ملک میں مسلمانوں کی پسماندگی اور خستہ حالی کو دور کرنے کے لئے سید احمد خاں نے جن مختلف جہتوں اور سطحوں سے کوششیں کیں، زیر نظر کتاب 'افکار سر سید' میں قدرے تفصیل تذکرہ ملتا ہے۔ گو سر سید احمد خاں کی زندگی اور ان کی ہمہ جہت شخصیت پر بہتوں نے بہت کچھ لکھا ہے، تاہم اس کتاب کی اہمیت بہتوں سی زیادہ ہو سکتے ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free