aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بلجیم جو جرمنی کی چیرہ دستی سے تباہ و برباد ہو گیا تھا اور دیگر ممالک کی طرح اس کی بھی درگت بن گئی تھی۔ اس کے دردناک واقعات اور درد بھری روداد کو اس کتاب میں ایک ناول اور افسانوی شکل میں تحریر کیا گیا ہے تاکہ اس کی اعانت کی جا سکے اور جس طرح بھی ممکن ہو اس کو پھر سے پہلے کی طرح خوبصورت بنایا جا سکے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free