aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’قصہ پدمنی‘ نہ صرف اردو زبان و ادب بلکہ ہندستان کے لازوال قصوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ آج بھی یہ اتنی کشش رکھتا ہے کہ ابھی کچھ سالوں پہلے اس پر ایک فلم بنائی گئی ہے۔ فلم میں قصے کی روح وہی تھی بس ماخذ بدل دیا گیا تھا۔ حالانکہ اس قصے کی تاریخی حیثیت اور صحت پر مؤرخین کو ہمیشہ سے شبہہ رہا ہے۔ تاہم اس قصے میں تاریخ کی ملاوٹ، اس کے تار و پود میں واقعات اور تخیلات اور رنگین بیانیوں کی آمیزش اسے خاص الخاص بناتی ہیں۔ زیر نظر کتاب در اصل اسی قصے کی تاریخی تحقیق اور تنقید پر مبنی ہے۔ ادب اور تاریخ میں دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے یہ ایک شاہکار تحفہ ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free