Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ظہیر علی صدیقی

اشاعت : 001

ناشر : ظہیر علی صدیقی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 1992

زبان : Urdu

موضوعات : نصابی کتاب, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 194

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

افسانے کے معمار
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اردو افسانے کی تاریخ اور روایت پر گفتگو کرتے ہوئے پریم چند، کرشن چندر، راجندر سنگھ بیدی، رام لعل، ڈاکٹر بشیشر پردیپ اور علی عباس حسینی کا نام آنا لازمی ہے۔ یہ اردو افسانے وہ معمار ہیں جن کے بغیر اردو افسانہ نامکمل ہے۔ زیر نظر کتاب میں ان پانچ اہم افسانہ نگاروں کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ اس میں ان کے فن اور نمائندہ کہانیوں پر سنجیدہ مباحث قائم کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں یہ وجہ بتائی کہ جن ممالک میں مذہبی روایات زیادہ رائج رہی ہیں وہاں سبق آموز قصے ہمیشہ سے مروج رہے ہیں، اسی وجہ سے یہاں کہانی گوئی بھی ہمیشہ گھٹی میں رہی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے