Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : کمال احمد صدیقی

اشاعت : 001

ناشر : ترقی اردو بیورو، نئی دہلی

سن اشاعت : 1989

زبان : Urdu

موضوعات : علم عروض / عروض

صفحات : 278

معاون : کمال احمد صدیقی

آہنگ اور عروض
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اس کتاب میں کل ۲۷ مضامین ہیں اور ان مضامین میں شاعری کرنے کے طریقے، مصرع اور اوزان کو کیسے پرکھا جائے، مفرد اور مرکب بحریں، عروض اور آہنگ کے طریقے ، اوزان میں مصرع اور اس کے الفاظ آہنگ کے اعتبار سے کیسے توڑا جاتا ہے کو سکھایا گیا ہے اور اس سلسلے میں چھوٹے چھوٹے جزئیات کو بھی نظر انداز نہیں کیا گیا ہے بلکہ ان چھوٹے جزئیات کو بھی مکمل خلاصہ کرکے بتایا گیا ہے۔ اگر دیکھا جائے تو اس کتاب کا مقصد صرف اوزان، عروض یا آہنگ کو بتانا نہیں ہے بلکہ اس کا مقصد اردو زبان کو نہ صرف ملکی زبانوں بلکہ بین الاقوامی زبانوں کے دوش بدوش عصری ضروریات سے لیس کرکے بتانا ہے اور ساتھ ہی یہ کوشش بھی کی گئی ہے کہ اردو زبان کلاسیکی علمی سرچشموں کے ساتھ جدید علوم و فنون کی علمی دولت سے مالا مال ہو اور اردو کی ہمہ گیر ترقی کی ایک نئی راہ کھلے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے