aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب آغا حشر کے ڈراموں کا مجموعہ ہے جن میں اسیر حرص،خوبصورت بلا،یہودی کی لڑکی، صید ہوس اور سلور کنگ شامل ہیں۔ اس مجموعہ میں آغا حشر کے ایسے ڈرامے شامل ہیں جو ان کے فن کے مختلف ادوار کی نمائندگی کی کر سکیں اور ان کے فن کے ارتقائی مدارج کا اندازہ لگانے میں آسانی۔ آغا حشر کے ڈراموں کی بنیاد کشمکش پر ہوتی ہے۔ آغا حشر اپنے ڈراموں میں شدید کشمکش دکھانے کے بعدآخرمیں حق کی فتح اور باطل کی شکست دکھاتے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free