aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"عہد حاضر کے بڑے لوگ" مرزا دہلوی کی بہترین کتاب ہے، جس میں انہوں نے اپنے عہد کے ممتاز ترین اشخاص کا ذکر کیا ہے ۔ یہ کتاب چار حصوں پر مشتمل ہے، جس کی پہلا حصہ ایشیاء کے بڑے اشخاص پر مشتمل ہے جن میں مہاتما گاندھی ، مولانا محمد علی ، چترنجن داس اور محمد علی جناح کا ذکر بہت ہی تفصیل سے کیا گیا ہے۔ مہاتما گاندھی کی شخصیت سے کون ناواقف ہو سکتا ہے جن کی انتھک محنتوں کے نتیجے میں ہندوستان کو آزادی ملی بلکہ اس جلد کے تمام ہی اشخاص ایسے ہیں جن پر مستقل علاحدہ کتاب بھی کم ہے اور سب نے اپنے اپنے حصے کی محنت و لگن سے دیش کو انگریزوں کے چنگل سے آزاد کرایا۔ اس لئے یہ کتاب مطالعہ لے لحاظ سے نہایت ہی اہم کتاب ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets