Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد مرزا دہلوی

اشاعت : 001

ناشر : دائرہ ادبیہ، دہلی

سن اشاعت : 1939

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات

صفحات : 128

معاون : جامعہ ہمدردہلی

عہد حاضر کے بڑے لوگ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

" عہد حاضر کے بڑے لوگ " کی دوسری جلد میں مصنف نے چین و ایران کی متاثر کن شخصیات کا تذکرہ کیا ہے۔ جن میں چین سے مارشل چیانگ کائی شک اور ایران سے رضا شاہ پہلوی کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ چین کی متحدہ مرکزی حکومت مارشل چیانگ کی ہی دین ہے جنہوں نے اپنی سپاہیانہ و مدبرانہ صلاحیتوں کے بل بوتے پر پوریے چین کو ایک رسی سے باندھ دیا اور طوائف الملوکی کو ختم کر کے چین کو ایک پلیٹ فارم پر لا کھڑا کیا ۔اسی لئے مارشل چیانگ کائی شک کو آج بھی چین کے عہد نو کا موجد کہا جاتا ہے۔ اس کتاب میں دوسری شخصیت کا تعلق ایران سے ہے جنہیں رضا شاہ پہلوی کہا جاتا ہے۔ جن کے عہد میں ایران نے فرسودگی و قدامت پرست روایات سے آزاد ہوا اور اس نے ایران میں نئی اور جدیدیت کی شمع روشن کی ۔ اگرچہ رضاشاہ پہلوی ایک ڈکٹیٹر بادشاہ ہوا کرتا تھا مگر اس میں ہزار برائیاں سہی مگر اس نے ایران کو جدیدیت کی طرف لانے کا سب سے پہلے کام کیا اور اس کے عہد میں ایران نے یورپ اور دیگر ممالک سے خود کو متعارف کرایا اور ترقی کی نئی راہیں کھولیں۔ اس لحاظ سے رضا شاہ پہلوی کو ایران کے بڑے لوگوں میں شمار کیا جاتا ہے اور ایران میں جدیدیت کی ابتدا اسی کے عہد سے ہوتی ہے۔ اس کتاب میں ایران ایران جدید و قدیم کا تقابل اور موازنہ پیش کیا گیا ہے اور اس پر ناقدانہ انداز میں گفتگو کی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے