aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"عہد حاضر کے بڑے لوگ" یہ تیسرا حصہ ہے جس میں عراق و عرب کے بڑے لوگوں کا ذکر کیا گیا ہے۔اس کتاب میں بھی دو شخصیات کا ذکر کیا گیا ہے ایک عراق سے اور دوسرے عرب سے۔ عراق سے امیر فیصل بن حسین الہاشمی جنہوں نے پہلے شام میں اور اس کے بعد عراق میں اپنی حکومت قائم کی اور جنگ عظیم میں انہوں نے بہت ہی اچھے کارنامے انجام دئے۔جس کی وجہ سے کافی وقت تک ان کے خاندان میں حکومتی سلسلہ چلتا رہا اور عرب نقطہ نظر سے یہ ایک کامیاب شخصیت کے مالک تھے۔ عرب سے دوسری مشہور شخصیت ابن سعود کی ہے جنہوں نے نہایت ہی اہم کردار ادا کیا ان کی مغربی قوتوں کے متعلق جو پالیسی اختیار کی اس پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے اور ان کی ذاتی خوبیوں اور خامیوں کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free