aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہربنس مکھیا کی یہ کتاب تاریخی اہمیت کی حامل ہے اس میں انہوں نے کچھ ایسے حساس موضوعات کو بحث کا موضوع بنایا ہے جو نہایت ہی اہم ہیں اور اسی لئے یہ کتاب عالمی بحث کا موضؤع رہی ہے۔ اس کتاب میں بھکتی تحریک کی آئیڈیالوجی اور داد و دیال کا معاملہ اور رام جنم بھومی اور بابری مسجد تنازعہ، عہد وسطی کی شہادت اور قبل از نو آبادیاتی دور کے ہندوستان پر مارکس کے خیالات اور فرقہ وارانہ تشدد اور تشخص کی تبدیلی اور اردو غزل میں اختلاف یا جشن ناکامی جیسے اہم موضؤعات پر گفتگو کی گئی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets